جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

قائد اعظم ٹرافی : آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے ہیرو محمدعباس آج راولپنڈی میں سوئی نادرن گیس کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

راولپنڈی (این این آئی)آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے ہیرو محمد عباس (آج) راولپنڈی میں قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلے کا میچ کھیلیں گے۔قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلہ (آج)بدھ سے مختلف شہروں میں شروع ہو رہا ہے ،راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سوئی نادرن گیس اور واپڈا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے ہیرو محمد عباس

سوئی نادرن گیس کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے، اس طرح راولپنڈی کے شائقین اپنے ہیرو کو ایکشن میں دیکھ سکیں گے ۔محمد عباس ڈومیسٹک کرکٹ کا میچ کھیلنے کے بعد متحدہ عراب امارات روانہ ہو جائیں گے جہاں وہ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں حصہ لیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 16 نومبرسے شروع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…