منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ ہونا پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو خواب غفلت سے جگانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے : کپیل دیو

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ ہونا پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو خواب غفلت سے جگانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے : کپیل دیو

دبئی(سپورٹس ڈیسک) بھارت کے سابق کپتان کپیل دیو نے کہا ہے کہ ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ ہونا پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو خواب غفلت سے جگانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ایک انٹرویومیں کپیل دیو نے کہا کہ بعض اوقات فاسٹ بولرز سہل پسند ہوجاتے ہیں، اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ عامر کیلئے ڈراپ… Continue 23reading ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ ہونا پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو خواب غفلت سے جگانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے : کپیل دیو

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

راجکوٹ(سپورٹس ڈیسک) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ(کل) 4 اکتوبر سے راجکوٹ میں شروع ہو گا ٗ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے بعد پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائیگی ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں… Continue 23reading بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

قائداعظم فرسٹ کلاس کرکٹ ٹرافی کا پانچواں مرحلہ آج شروع ہوگا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

قائداعظم فرسٹ کلاس کرکٹ ٹرافی کا پانچواں مرحلہ آج شروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قائداعظم فرسٹ کلاس کرکٹ کپ کا پانچواں مرحلہ (آج) بدھ سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں لاہور وائٹ کا مقابلہ پشاور سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ این بی پی اور ایس این جی پی ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں ہوگا فاٹا… Continue 23reading قائداعظم فرسٹ کلاس کرکٹ ٹرافی کا پانچواں مرحلہ آج شروع ہوگا

جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

بلوم فونٹین(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) بدھ کو بلوم فونٹین پر کھیلاجائیگا، میزبان جنوبی افریقہ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق دونو ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ چھ اکتوبر… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

کنگسٹن(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی (آج)بدھ کو کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ (آج) بدھ اور پانچواں اور آخری میچ 6 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ ویسٹ انڈین ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی… Continue 23reading ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 5 اکتوبر کو سری لنکن بورڈ الیون کیخلاف ٹور ون ڈے میچ سے دورہ سری لنکا کا آغاز کریگی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 5 اکتوبر کو سری لنکن بورڈ الیون کیخلاف ٹور ون ڈے میچ سے دورہ سری لنکا کا آغاز کریگی

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 5 اکتوبر کو سری لنکن بورڈ الیون کے خلاف ٹور ون ڈے میچ سے دورہ سری لنکا کا آغاز کریگی ۔شیڈو ل کے مطابق مہمان ٹیم میزبان ٹیم کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز سے قبل دوسرا اور آخری ٹور میچ 6 اکتوبر کو کھیلے گی جس کے بعد انگلینڈ… Continue 23reading انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 5 اکتوبر کو سری لنکن بورڈ الیون کیخلاف ٹور ون ڈے میچ سے دورہ سری لنکا کا آغاز کریگی

ناتجربہ کار بیٹنگ لائن ،محمد حفیظ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے طلب

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

ناتجربہ کار بیٹنگ لائن ،محمد حفیظ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے طلب

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم انتظامیہ نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی نے قائد اعظم ٹرافی میں محمد حفیظ کی شاندار پرفارمنس اوربیٹنگ فلاپ ہونے کی خدشات دیکھتے ہوئے انہیں آسٹریلیا کے خلاف 2ٹیسٹ میچوں کیلئے ٹیم… Continue 23reading ناتجربہ کار بیٹنگ لائن ،محمد حفیظ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے طلب

آئی سی سی کا ایبٹ آباد کے نوجوان کی بھیجی گئی خوبصورت تصویر پر تبصرہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

آئی سی سی کا ایبٹ آباد کے نوجوان کی بھیجی گئی خوبصورت تصویر پر تبصرہ

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی نوجوان کی جانب سے ارسال کردہ تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کہیں بھی کھیلی جاسکتی ہے۔ آئی سی سی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ اگر آپ بہت زیادہ تخلیقی ہیں تو کرکٹ کہیں بھی کھیلی جاسکتی… Continue 23reading آئی سی سی کا ایبٹ آباد کے نوجوان کی بھیجی گئی خوبصورت تصویر پر تبصرہ

کرکٹ ورلڈکپ ٹرافی 4 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

کرکٹ ورلڈکپ ٹرافی 4 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)کرکٹ ورلڈکپ 2019ء کی ٹرافی جمعرات 4 اکتوبر کو لاہور پہنچے گی ٗٹرافی آٹھ روز پاکستانی سرزمین پرہی رہے گی۔آئی سی سی شیڈول کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی پہلے مرحلے میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچا ئی جائیگی جہاں ایک تقریب میں کرکٹرز کے ساتھ پی سی بی حکام بھی شریک ہوں گے۔دوسرے… Continue 23reading کرکٹ ورلڈکپ ٹرافی 4 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی

1 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 816 2,302