سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی شدید تنقید کی زد میں آئے ہوئے پاکستانی کپتان سرفرازاحمدکے دفاع کے لیے میدان میں آگئے،بڑا دعویٰ کردیا
دبئی (این این آئی) بھارت کے خلاف ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں 5 دن میں 2 میچ ہارنے والی پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد تنقید کی زد میں آگئے ایسے ماحول میں سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی پاکستانی کپتان کے دفاع کے لیے میدان میں آگئے۔ سارو گنگولی نے کہا کہ سرفراز… Continue 23reading سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی شدید تنقید کی زد میں آئے ہوئے پاکستانی کپتان سرفرازاحمدکے دفاع کے لیے میدان میں آگئے،بڑا دعویٰ کردیا