پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

بھارت کے اومیش یاداو ون ڈے اننگز میں زیادہ مرتبہ70 پلس رنز کھانے والے دنیا کے دوسرے باؤلر بن گئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

وشاکھاپٹنم(این این آئی)بھارتی ٹیم کے فاسٹ باؤلر اومیش یاداو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اننگز میں زیادہ مرتبہ70 پلس رنز کھانے والے بھارت کے پہلے اور دنیا کے دوسرے باؤلر بن گئے، انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں 10 اوورز میں 78 رنز پڑے، یہ 12واں موقع ہے کہ یاداو کو ایک میچ میں 70 سے زائد رنز پڑے ہوں، اس فہرست میں سری لنکن باؤلر لاستھ مالنگا سرفہرست ہیں، جنہوں نے 17بار اننگز میں 70 سے زائد رنزیں کھائی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…