جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سب سے پہلے پاکستان!بچے کی ولادت کیلئے انڈیا میں موجود شعیب ملک کا ایسا حیران کن فیصلہ ۔۔جس نے دیکھا ہاتھ ملتا رہ گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 66 رنز سے ہرا دیا،دوسری جانب اس میچ سے پہلے  پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے قومی ٹیم کو جوائن کرلیا ۔شعیب ملک بدھ کی صبح حیدر آباد دکن سے متحدہ عرب امارات پہنچے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ان دنوں کسی بھی وقت بچے کی ماں بننے والی ہیں۔ثانیہ اور سب سسرال والوں کی خواہش تھی کہ وہ اس خوشی کے موقع پر ہسپتال میں ہی مقیم رہیں۔

لیکن خوش خبری کا انتظار کرنے والے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر نے اب ٹی 20 سیریز میں ملک کی نمائندگی کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ٹیم کپتان سرفراز احمد نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں شعیب ملک کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا تھا وہ واپس آرہے ہیں تاہم سفر کی تھکاوٹ کی وجہ سے پہلے میچ کی پلینگ الیون میں شامل نہیں ہوں گے۔ دوسرے اور تیسرے میچ کے لیے وہ دستیاب ہوں گے۔اطلاعات کے مطابق شعیب ملک خوش خبری ملنے پر واپس سسرال جاسکتے ہیں۔

 

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…