جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

شعیب ملک دوبارہ بھارت چلے گئے : کیویز کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

دبئی(آئی این پی) کینگروز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کرنے کا مشن مکمل ہونے کے بعد شعیب ملک نے بھارتی شہر حیدرآباد روانگی کے لئے تیار ہیں۔اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد کے منتظر آل رانڈر کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھارت میں اپنے آبائی شہر حیدر آباد دکن میں موجود ہیں۔

شعیب ملک کے ہاں پہلے بچے کی ولادت کسی وقت بھی متوقع ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز بدھ کو شیڈول پہلے میچ سے ہوگا، آل رانڈر یو اے ای میں واپسی کا فیصلہ حیدرآباد کے ہسپتال میں زچہ اور بچہ کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…