پاکستان نے دوسرا ٹی 20 جیت کر کئی نئے عالمی ریکارڈ بنا دئیے،دنیا کی کسی بھی ٹیم کیلئے انہیں توڑنابہت مشکل ثابت ہوگا
دبئی (این این آئی)نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فتح کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے فارمیٹ میں کئی نئے عالمی ریکارڈز قائم کر دئیے۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر اپنے ہی عالمی ریکارڈ کو بہتر کرتے ہوئے لگاتار 11ویں ٹی… Continue 23reading پاکستان نے دوسرا ٹی 20 جیت کر کئی نئے عالمی ریکارڈ بنا دئیے،دنیا کی کسی بھی ٹیم کیلئے انہیں توڑنابہت مشکل ثابت ہوگا











































