ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی باسکٹ بال کھلاڑیوں سے فٹنس ٹپس لیں،محمد عرفان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی )دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے کہا ہے کہ وہ 2019 ء کے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر نا چاہتے ہیں اس کے لئے وہ بھرپور انداز میں اپنی بولنگ پر توجہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم سے کارکردگی نہیں بلکہ فٹنس مسائل کے باعث باہر ہوئے تھے جس کا بے حد افسوس ہے۔انہوں نے بتایا کہ امریکہ میں باسکٹ بال کھلاڑیوں سے فٹنس کے بارے میں خاص ہدایات لیں اور ان پرعمل کر رہا ہوں۔ اب خود کو

کافی بہتر محسوس کرتا ہوں۔پاکستان کیلئے تینوں فارمیٹس میں 108 بین الاقوامی وکٹیں حاصل کر نے والے محمد عرفان نے 22مارچ 2016ء کو موہالی میں نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی اور یکم ستمبر 2016ء کو ہیڈنگلے لیڈز میں انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے کھیلا تھا۔ قومی ٹیم کے موجودہ بولنگ اٹیک کے بارے میں عرفان نے کہاکہ شاہین شاہ آفریدی،عثمان خان شنواری حسن علی اور جنید خان کی موجودگی میں جگہ بنانا کسی چیلنج سے کم نہیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…