جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

نوجوان کرکٹرز کی فائٹنگ اسپرٹ نے محمد حفیظ کا بھی دل جیت لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی(آئی این پی) اسٹار آل رانڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کیویز کی طرف سے اچھے آغاز کے باوجود بولرز نے کم بیک کرتے ہوئے فتح کا راستہ بنایا۔ابوظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ نوجوان کرکٹرز میں بڑی توانائی اور جذبہ ہے، مشکل صورتحال اور دبا سے گھبراتے نہیں بلکہ اپنی صلاحیتیں منوانے کی کوشش کرتے ہیں، مضبوط حریفوں کے ساتھ سخت

مقابلوں میں انہیں مزید سیکھنے اور اعتماد حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔محمد حفیظ نے کہا کہ نوجوان کرکٹرز کا حوصلہ جوان رکھنے کی کوشش کرتا ہوں، سب سے کہتا ہوں کہ کسی بھی صورتحال میں دل میں جو پلان ہو اس پر پورے یقین اور عزم کے ساتھ عمل کرو۔ شاہین آفریدی آخری اوور کر رہے تھے تو ان کو بھی یہی کہا کہ جہاں چاہتے ہو بال کرو مگر کسی بے یقینی کیفیت کا شکار مت ہونا، حسن علی اچھا تجربہ حاصل کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…