بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان اور نیوزی لینڈ اے ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ آج شروع ہوگا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

دبئی(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ (آج) منگل سے شروع ہو گا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ (آج) منگل سے شروع ہو گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری چار روزہ میچ 6 سے 9 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ون ڈے سیریز پاکستان اے ٹیم جبکہ ٹی ٹونٹی سیریز نیوزی لینڈ اے ٹیم کے نام رہی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…