جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اے کیخلاف2 میچوں پر مشتمل 4 روزہ سیریز کیلئے 14رکنی پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کردیاگیا،وکٹ کیپرمحمد رضوان قومی ٹیم کی قیادت کریں گے 

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) نیوزی لینڈ اے کیخلاف2 میچوں پر مشتمل 4 روزہ سیریز کے لئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔انضمام الحق کی سربراہی پر مشتمل سلیکشن کمیٹی نے کیویز کے خلاف سیریز کے لئے 14رکنی سکواڈ کا انتخاب کیا ہے۔محمد رضوان بدستور قومی ٹیم کی قیادت کریں گے

جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں سمیع اسلم، شان مسعود، عابد علی، عثمان صلاح الدین، محمد سعد، سعود شکیل، سعد علی، کاشف بھٹی، محمد اصغر، میر حمزہ ، وقاص احمد، تاج ولی اور راحت علی شامل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریزکا پہلا میچ 30 اکتوبر سے شروع ہو کر 2نومبر تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…