جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

لالیگا کپ : بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو ہرا دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

بارسلونا(این این آئی)لالیگا کپ کے اہم میچ میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو پانچ ایک سے شکست دیدی، حریف کھلاڑی کی جانب سے گرانے کا بدلہ سواریز نے ہیٹ ٹرک داغ کر لیا۔بارسلونا نے اپنے ہوم گراونڈ پر ریال میڈرڈ سے مقابلہ کیا ٗاس موقع پر میسی اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے میچ دیکھنے کیلئے موجود تھے، میچ کے آغاز میں ہی

بارسلونا کے چوٹینہو نے گول داغ کر ٹیم کو برتری دلا دی۔تیسویں منٹ میں سواریز کو حریف کھلاڑی نے گرایا تو بارسلونا کو پنلٹی مل گئی جس کا بدلہ سواریز نے ہیٹ ٹرک کر لیا۔میچ کے آخری لمحات میں آرٹورو نے بارسلونا کی جانب سے پانچواں گول داغا، ریال میڈرڈ کی جانب سے واحد گول مارسیلو ویرا نے کیا۔یوں یہ یکطرفہ میچ بارسلونا نے باآسانی پانچ ایک سے جیت لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…