سٹے بازوں کا 5 ٹیموں کے کپتانوں سے رابطہ ،کیا ان میں سرفراز بھی شامل ہیں؟آئی سی سی کاسنسنی خیز انکشاف
دبئی( آن لائن) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں ٹیسٹ کھیلنے والے ملکوں کے چار کپتانوں سمیت مجموعی طور پانچ کپتانوں سے سٹے بازوں نے رابطہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے براہ راست پاکستان کے کپتان سرفراز احمد کا نام بتانے… Continue 23reading سٹے بازوں کا 5 ٹیموں کے کپتانوں سے رابطہ ،کیا ان میں سرفراز بھی شامل ہیں؟آئی سی سی کاسنسنی خیز انکشاف