ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں بولر کے 360ڈگری گھوم کر بولنگ کرنے پر بحث چھڑ گئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(آئی این پی) بھارت میں سی کے نائیڈو ٹرافی کے دوران مقامی بولر شیوا سنگھ کے 360 ڈگری گھوم کر بولنگ کرنے پر بحث چھڑ گئی۔اتر پردیش کے لفٹ آرم اسپنر شیوا بنگال سے انڈر 23میچ کے دوران گول گھومے اور پھر گیند کی جس پر فورا امپائر ونود سیشان نے ڈیڈ بال کا سگنل دے دیا، جس پر بولر اور فیلڈر ان کے پاس

جمع ہوگئے، تھوڑی دیر میچ رکا رہا جس پر سیشان نے ساتھی فیلڈ امپائر روی شنکر سے مشاورت کے بعد واضح کیا کہ آئندہ اس طرح کے ایکشن سے کی جانے والی گیند کو ڈیڈ بال قرار دیا جائے گا۔دوسری جانب شیوا نے کہاکہ وہ اس سے قبل وجے ہزارے ٹرافی میں بھی ایسا کرچکے مگر تب کسی نے کچھ نہیں کہا تھا،بولنگ ایکشن میں کوئی خرابی نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…