اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

فیڈرل بورڈ انٹرڈائریکٹوریٹ گرلز والی بال چیمپئن شپ اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز نے جیت لی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام کھیلی گئی فیڈرل بورڈ انٹرڈائریکٹوریٹ گرلز والی بال چیمپئن شپ اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز جی نائن ٹو، کراچی کمپنی نے جیت لی، جبکہ اسلام ماڈل سکول فار گرلز ایف سکس ون اور بحریہ کالج نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل

کی، چیمپئن شپ کے اختتام پر فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ڈپٹی کنٹرولر وینش امن بٹ مہمان خصوصی تھیں جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اس موقع پر فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس غلام مرتضیٰ چیمہ کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…