اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

چیئرمین سپورٹس کمیٹی فٹ بال ٹورنامنٹ مانیار کلب کی کامیابی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

سوات(این این آئی) چیئرمین سپورٹس کمیٹی فٹ بال ٹورنامنٹ مانیار کلب نے عبداللہ شہید مٹہ کلب کو5-4 پنلٹی ککس سے ہرا دیا،گذشتہ روز کبل گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں دو، دو گول سے برابر رہیں، میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا ، دونوں ٹیموں کو

پانچ، پانچ پنلٹی ککس دیئے گئے، یہ میچ مانیار کلب نے عبداللہ شہید مٹہ کلب کو 5-4 پنلٹی ککس سے شکست دے کر جیت لیا،ریفریز کے فرائض حسین، منیر اسد اور عدنان نے انجام دیئے، مانیار کلب کی کامیابی پر مانیارکلب کے سیکرٹری حاجی نواب خان نے کھلاڑیوں کو مبارکبادی ہے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…