جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ آج آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

گیانا(آئی این پی) آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ویمنزاپنا پہلا میچ آج ہفتہ کو آسٹریلیا کیخلاف  کھیلےگی،پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تین گھنٹے کا ٹریننگ سیشن کیا۔تفصیلات کے مطابق گیانا میں ہونے والے آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سلسلے میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن کے تحت پریکٹس کی۔  ویمن کرکٹ ٹیم نے تین گھنٹے کا ٹریننگ

سیشن کیا ،ٹیم(آج)ہفتہ کو اس سیریز کا اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں(آج) پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان میچ ہو گا ۔اس سے قبل وارم اپ میچز میں پاکستان کی ٹیم نے ساوتھ افریقا اور بنگلا دیش کو شکست سے ہمکنار کیا۔کپتان جویریہ خان کا کہنا ہے کہ وارم اپ میچز سے پاکستان ٹیم کو فائدہ ہوا ہے، آسٹریلیا ٹف حریف ہے، جس سے اچھا مقابلہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…