میلبورن رینی گیڈز اور میلبورن سٹارز کے درمیان بگ بیش لیگ کا فائنل آج کھیلا جائیگا
میلبورن(این این آئی) میلبورن رینی گیڈز اور میلبورن سٹارز کے درمیان بگ بیش لیگ کا فائنل (آج) اتوار کو میلبورن میں کھیلا جائیگا۔ میلبورن رینی گیڈز اور میلبورن سٹارز کی ٹیمیں بگ بیش لیگ کے فائنل میں پہنچ چکی ہیں اس سے قبل میلبورن سٹارز نے ہوبارٹ ہریکنز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر بگ… Continue 23reading میلبورن رینی گیڈز اور میلبورن سٹارز کے درمیان بگ بیش لیگ کا فائنل آج کھیلا جائیگا











































