جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’میجر‘‘عدنان سمیع کے بعد اب سوشل میڈیاپر’’میجرعثمان خواجہ ‘‘کی دھوم،بھارتی شہریوں کا غصہ آسمان پر، دلچسپ صورتحال

datetime 9  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رانچی(آن لائن)بھارت کے خلاف سینچری بنایوالے عثمان خواجہ کوسوشل میڈیا پرمیجرعثمان خواجہ لقب دیدیاگیا۔ یادرہے کہ بھارت اورآسٹریلیاکے میچ کے دوران جنگی جنون مین مبتلا بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فوجی ٹوپیاں پہن کرمیدان میں کھیلنے کیلیے اترے تھے۔ بھارت اپنی فوج کوپاکستان کے ہاتھوں پہ درپہ شکست کے بعدحوصلہ دلانیکی کوشش کررہا ہے

اسی کوشش کی دوران بھارت نے اپنی قومی ٹیم کوفوجی ٹوپیاں پہناکرآسٹریلیاکیخلاف میچ کھیلنے میدان میں بھیجا۔لیکن یہاں بھی ہندوستان کو منہ کی کھانی پڑی جب آسٹریلوی ٹیم کیکھلاڑی عثمان خواجہ جوکستانی نزادہیں نیسینچری بناڈالی۔ بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے313رنزکیجواب میں281رنزپرڈھیرہوگئی۔ آسٹریلیاکی جیت میں پاکستانی نزادعثمان خواجہ کے104رنزنیاہم کرداراداکیا۔چونکہ عثمان خواجہ پاکستانی نزاد ہیں اس لییسوشل میڈیا پرانہیں پاکستانیوں نے میجرعثمان خواجہ کاخطاب دیدیا۔ پچھلے دنوں پاکستان سے تعلق رکھنے والے عدنان سمیع جواب بھارتی شہریت حاصل کرچکے ہیں کوبھی سوشل میڈیا پرمیجرعدان سمیع کا خطاب دیدیا گیا تھا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کیخلاف میچ میں اپنی فوج کی حوصلہ افضائی کیلیے فوجی ٹوپیاں پہن کرآئی تھی لیکن ایک پاکستانی کے ہاتھوں سنچری کھانے اور32رنزسے میچ ہارنے کے بعد بھارت کوایک بار پھرحزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت کے خلاف سینچری بنایوالے عثمان خواجہ کوسوشل میڈیا پرمیجرعثمان خواجہ لقب دیدیاگیا۔ یادرہے کہ بھارت اورآسٹریلیاکے میچ کے دوران جنگی جنون مین مبتلا بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فوجی ٹوپیاں پہن کرمیدان میں کھیلنے کیلیے اترے تھے۔ بھارت اپنی فوج کوپاکستان کے ہاتھوں پہ درپہ شکست کے بعدحوصلہ دلانیکی کوشش کررہا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…