جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

قومی سینئر ویمن سکواش چمپئن شپ18 مارچ سے شروع ہوگی

datetime 10  مارچ‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قومی سینئر ویمن سکواش چمپئن شپ18 سے 23 مارچ تک کھیلی جائیگی۔ خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق عالمی چمپئن قمر زمان نے بتایا کہ پشاور میں شیڈول ایونٹ میں ملک بھر سے32 خواتین کھلاڑی

شرکت کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسوسی ایشن خواتین سکوائش کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع دے رہی ہے تاکہ وہ بھی مرد کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ اپنے کھیل میں نکھار لاکر ملک و قوم کا نام روشن کرسکیں۔ اس ایونٹ کیلئے انعامی رقم ایک لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…