سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،نماز جنازہ و تدفین (آج ہفتہ )کو لاہور میں ہوگی
لاہور(این این آئی) سابق ٹیسٹ کرکٹر،گلگی ماسٹر عبدالقادردل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، عبد القادرکو اچانک سینے میں شدید تکلیف ہوئی جس پر انہیں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔بتایا گیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادر کو گزشتہ رات اچانک دل میں شدید تکلیف کے باعث… Continue 23reading سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،نماز جنازہ و تدفین (آج ہفتہ )کو لاہور میں ہوگی







































