افریقہ کپ آف نیشنز فٹ بال ٹورنامنٹ : سینیگال اور الجیریا ٹیمیں آج فائنل کھیلیں گیں
قاہرہ(آن لائن) افریقہ کپ آف نیشنز فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل (آج) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ سینیگال اور الجیریا کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ مصر میں جاری ایونٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور دو ٹاپ ٹیموں سینیگال اور الجیریا نے شاندار کھیل کی بدولت فائنل میں… Continue 23reading افریقہ کپ آف نیشنز فٹ بال ٹورنامنٹ : سینیگال اور الجیریا ٹیمیں آج فائنل کھیلیں گیں