سری لنکا نے رتنائیکے کو کرکٹ ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کردیا
کولمبو (این این آئی)سری لنکا کے کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) نے رواں ماہ ہوم گرائونڈ میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے سابق فاسٹ بائولر رمیش رتنائیکے کو ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے مستقل ہیڈ کوش چندیکا ہتھورا سینگھے کے مستقبل کے حوالے… Continue 23reading سری لنکا نے رتنائیکے کو کرکٹ ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کردیا