اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا،15 رکنی اسکواڈ کی قیادت سعود شکیل کرینگے،وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر نائب کپتان ہوں گے،دیگر کھلاڑیوں میں حیدر علی، عمیر بن یوسف، حسن محسن اور خوشدل شاہ شامل ہیں ،سیف بدر، عمران رفیق، محمد محسن، عاکف جاوید اور محمد حسنین اسکواڈ کا حصہ ہیں ،ثمین گل، عماد بٹ، محمد اسد اور عمر خان بھی 15 رکنی ٹیم میں شامل ہیں حسین طلعت، عادل امین، محمد حارث

اور عامر علی ریزرو کھلاڑیوں میں شامل ہیں ،اعجاز احمد ٹیم منیجر کم ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے،راؤ افتخار انجم باؤلنگ کوچ، عبدالمجید اسسٹنٹ کوچ اور حافط محمد نعیم فزیو تھراپسٹ کی حیثیت سے ٹیم مینجمنٹ میں شامل ہیں ،ے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 12 سے 23 نومبر تک بنگلہ دیش میں جاری رہے گا،گروپ اے میں پاکستان کے علاوہ سری لنکا، افغانستان اور اومان کی ٹیمیں شامل ہیں،گروپ بی میں بھارت، بنگلہ دیش، ہانگ کانگ اور نیپال شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…