پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنا نواں میچ بنگلہ دیش کے خلاف پانچ جولائی کو کھیلے گی
لارڈز(این این آئی) آئی سی سی کے زیر اہتمام عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنا نواں میچ 5جولائی کو بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گی ۔ شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم نواں میچ بنگلہ دیش کیخلاف 5 جولائی کو لارڈز کے مقام پر کھیلے گی۔پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنا نواں میچ بنگلہ دیش کے خلاف پانچ جولائی کو کھیلے گی