فرسٹ کلاس میچ : اظہرعلی کی جگہ بابراعظم سمرسیٹ کانٹی کیلئے کھیلیں گے
لندن(آن لائن )قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم سابق قومی ون ڈے کپتان اظہر علی کی جگہ کانٹی چیمپئن شپ میچ میں سمرسٹ کی نمائندگی کریں گے، ان کی خدمات مذکورہ کلب نے صرف ٹونٹی 20 بلاسٹ کے لیے حاصل کی تھیں تاہم 18 اگست سے ورکشائر کے خلاف شروع ہونے والے… Continue 23reading فرسٹ کلاس میچ : اظہرعلی کی جگہ بابراعظم سمرسیٹ کانٹی کیلئے کھیلیں گے