دبئی (این این آئی)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں (کل) پیر کو مزید پانچ میچ کھیلے جائینگے ۔ شیڈول کے مطابق (آج)پیر کو پہلے میچ میں سکاٹ لینڈ اور پاپوا نیو گنی کی ٹیموں کے درمیان دبئی میں کھیلا جائیگا، اسی روز دوسرا میچ گروپ بی کی ٹیموں یو اے ای اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسرے میچ میں آئرلینڈ اور عمان کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ،چوتھا میچ برمودا اور کینیا اور پانچواں میچ کینیڈا اور نائیجیریا کے درمیان کھیلا جائیگا۔
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں (کل) مزید پانچ میچ کھیلے جائینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک کی وضاحت آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
بلاسود 10 لاکھ روپے قرضہ، مریم نواز نے اپلائی کرنیکا طریقہ بتا دیا
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
اکاؤنٹ سے 28 لاکھ روپے نکل گئے، شہری کو بینک سے بروقت میسج آیا نہ الرٹ!
-
نئی گاڑی خریدنے والوں کے لیے اہم تبدیلی
-
اے سی چلانے سے روکنے پر بیٹے کی فائرنگ سے والد جاں بحق، ماں اور بہن زخمی
-
اسکول میں ہزار روپے گم ہونے پر خاتون ٹیچر کی طالبات کے کپڑے اتروا کر تلاشی



















































