سرفراز احمد مویشی منڈی پہنچ گئے لیکن خالی ہاتھ گھر واپس کیوں لوٹے؟قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے خود ہی وجہ بتا دی
کراچی (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدقربانی کا جانور خریدنے مویشی منڈی پہنچ گئے‘تاہم جانور پسند نہ آنے پر خالی ہاتھ لوٹنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدہفتہ اوراتوارکو منڈی مویشی سپرہائی وے پہنچ گئے۔قومی ٹیم کے کپتان کودیکھنے کیلئے عوام کا جم غفیر امڈ آیا۔سرفراز احمد نے مویشی منڈی… Continue 23reading سرفراز احمد مویشی منڈی پہنچ گئے لیکن خالی ہاتھ گھر واپس کیوں لوٹے؟قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے خود ہی وجہ بتا دی