بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ بورڈ کاآئی سی سی بورڈ اجلاس میں کئے جانے والے فیصلوں کو ماننے سے انکار کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے گزشتہ دنوں آئی سی سی بورڈ اجلاس میں کیے جانے والے فیصلوں کو ماننے سے انکار کر دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے کونسل کو خط میں لکھاکہ امیتابھ چوہدری آئی سی سی میٹنگ میں بھارتی بورڈ کے مقررکردہ نمائندے نہیں تھے۔ لہذا کسی بھی فیصلے میں ان کے

ووٹ کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہی، ہم نے انھیں میٹنگ میں شرکت سے منع کردیا تھا تاہم وہ ششانک منوہر کی زیرقیادت عالمی باڈی کی دعوت پر پالیسی فیصلوں میں ووٹنگ کیلیے شریک ہوئے تھے۔سی او اے نے آئی سی سی کو خط میں باورکرایاکہ امیتابھ چوہدری23 اکتوبرکو عہدے سے دستبردار ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…