باکسر عامر خان نے کس وفاقی وزیر کی جگہ لینے کی کوششیں شروع کر دیں
اسلام آباد (این این آئی)باکسر عامر خان نے فہمیدہ مرزا کی جگہ کھیلوں کا مشیر بننے کی کوششیں شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق عامر خان نے وزیراعظم عمران خان کا کھیلوں کا مشیر یامعاون بننے کیلئے مختلف شخصیات سے رابطے کئے ۔ عامر خان نے کہاکہ فہمیدہ مرزا کو کھیلوں سے متعلق سے آگاہی نہیں… Continue 23reading باکسر عامر خان نے کس وفاقی وزیر کی جگہ لینے کی کوششیں شروع کر دیں











































