منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

فائنل کا خواب چکنا چور ہوتے ہی آئی سی سی نے بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا دیدیا کھلاڑیوں کو اہلخانہ سمیت شدید مشکلات کا سامنا،پاکستانی سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر بھارتی ٹیم کی حمایت میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

ٹیسٹ میچز : دورہ پاکستان پر سری لنکا ہچکچاہٹ کا شکار

datetime 12  جولائی  2019

ٹیسٹ میچز : دورہ پاکستان پر سری لنکا ہچکچاہٹ کا شکار

کراچی(آن لائن)ٹیسٹ میچزکیلیے دورئہ پاکستان پرسری لنکا ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔تفصیلات کے مطابق 2009میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملہ ہوا تھا جس نے پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے نوگو ایریا بنا دیا،گوکہ سابقہ پی سی بی انتظامیہ کی کوششوں سے ملکی میدان آباد ہوئے مگر اس دوران صرف محدود اوورز کے میچز ہی… Continue 23reading ٹیسٹ میچز : دورہ پاکستان پر سری لنکا ہچکچاہٹ کا شکار

ورلڈ کپ کے دوران خاتون سے بدتمیزی،افغان فاسٹ باؤلر کو بڑی سزا سنا دی گئی

datetime 12  جولائی  2019

ورلڈ کپ کے دوران خاتون سے بدتمیزی،افغان فاسٹ باؤلر کو بڑی سزا سنا دی گئی

لندن (این این آئی)ورلڈ کپ کے دوران قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر افغانستان کے فاسٹ باؤلر پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے اور وہ اس دوران انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔گزشتہ ماہ 27جون کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ… Continue 23reading ورلڈ کپ کے دوران خاتون سے بدتمیزی،افغان فاسٹ باؤلر کو بڑی سزا سنا دی گئی

”بھارت کو پاکستان کی مدد سے شکست دی“، نیوزی لینڈ کے مایہ ناز کھلاڑی کا حیران کن انکشاف

datetime 11  جولائی  2019

”بھارت کو پاکستان کی مدد سے شکست دی“، نیوزی لینڈ کے مایہ ناز کھلاڑی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کو شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بالر ٹرینٹ بولٹ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہم نے اپنی حوصلہ افزائی کے لیے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کے ویڈیو کلپس دیکھے، انہوں نے انکشاف کیا کہ بھارت کے… Continue 23reading ”بھارت کو پاکستان کی مدد سے شکست دی“، نیوزی لینڈ کے مایہ ناز کھلاڑی کا حیران کن انکشاف

کیویز پر پیسے لگانے والے مالا مال، بھارتی سورماؤں نے جواریوں کو بھی رُلا دیا

datetime 11  جولائی  2019

کیویز پر پیسے لگانے والے مالا مال، بھارتی سورماؤں نے جواریوں کو بھی رُلا دیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ورلڈ کپ2019ء کے سیمی فائنل میں عبرت ناک شکست کے بعد نئی دہلی کی سٹہ مارکیٹ میں جواریوں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے ہدف239رنز کو دیکھتے ہوئے سٹہ مارکیٹ میں بھارتی ٹیم کا ریٹ4.35روپے اور نیوزی لینڈ کاریٹ49روپے تھا… Continue 23reading کیویز پر پیسے لگانے والے مالا مال، بھارتی سورماؤں نے جواریوں کو بھی رُلا دیا

ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی سے متعلق فیصلے جلد ہوں گے، احسان مانی

datetime 11  جولائی  2019

ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی سے متعلق فیصلے جلد ہوں گے، احسان مانی

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی سے متعلق اہم فیصلے چند ہفتوں میں کر لیے جائیں گے۔ایک انٹرویومیںانہوںنے کہاکہ بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ، میری اننگز تو اب شروع ہوئی ہے، نئی ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی سے متعلق فیصلے چند… Continue 23reading ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی سے متعلق فیصلے جلد ہوں گے، احسان مانی

ہم سب بھی بالکل آپ کی طرح مایوس ہیں،ویرات کوہلی کا مایوس شائقین کے نام جذباتی پیغام

datetime 11  جولائی  2019

ہم سب بھی بالکل آپ کی طرح مایوس ہیں،ویرات کوہلی کا مایوس شائقین کے نام جذباتی پیغام

لندن(این این آئی) نیوزی لینڈ سے شکست اور ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے مایوس شائقین کے نام جذباتی پیغام لکھا ہے۔نیوزی لینڈ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ بھارتی ٹیم کی شکست پر کرکٹ شائقین کے ساتھ بھارتی ٹیم… Continue 23reading ہم سب بھی بالکل آپ کی طرح مایوس ہیں،ویرات کوہلی کا مایوس شائقین کے نام جذباتی پیغام

فائنل میں حریف کوئی بھی ہو ہم نے اپنی قوم کو ٹائٹل کا تحفہ دینا ہے : کین ولیمسن

datetime 11  جولائی  2019

فائنل میں حریف کوئی بھی ہو ہم نے اپنی قوم کو ٹائٹل کا تحفہ دینا ہے : کین ولیمسن

لندن(آن لائن) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 14 جولائی کو لندن، لارڈز میں کھیلا جائیگا، نیوزی لینڈ کی ٹیم ورلڈ کپ کی تاریخ میں دوسری مرتبہ فائنل میں پہنچ گئی ہے، نیوزی لینڈ نے میگا ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں بھارت کو سنسنی خیز مقابلے… Continue 23reading فائنل میں حریف کوئی بھی ہو ہم نے اپنی قوم کو ٹائٹل کا تحفہ دینا ہے : کین ولیمسن

آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر

datetime 11  جولائی  2019

آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر

بلفاسٹ(آن لائن)آئرلینڈ اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ گزشتہ روز کھیلا جانا تھا لیکن مسلسل بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند کا کھیل ممکن نہ ہو سکا… Continue 23reading آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر

Page 502 of 2259
1 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 511 2,259