اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کا پہلا پریکٹس میچ ( کل) سڈنی میں کھیلا جائیگا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کا پہلا پریکٹس میچ ( کل) بدھ30 اکتوبر کو سڈنی میں کھیلا جائیگا،پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کے میچز 3 نومبر کو سڈنی، 5 کو کینبرا اور 8 نومبر کو پرتھ میں کھیلے جائیں گے۔ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت

بابر اعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، آصف علی، حارث سہیل، افتخار احمد، عماد وسیم، امام الحق، خوش دل شاہ، محمد عامر، محمد حسنین، محمد عرفان، محمد رضوان، موسیٰ خان، شاداب خان، عثمان قادر اور وہاب ریاض شامل ہیں۔ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عابد علی، اسد شفیق، بابر اعظم، حارث سہیل، عمران خان، افتخار احمد، کاشف بھٹی، محمد عباس، محمد رضوان، موسیٰ خان، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ شیڈول کے مطابق 3 نومبر کو قومی ٹیم پہلا ٹی ٹونٹی میچ بمقام سڈنی میں کھیلے گی ، آسٹریلیا اور قومی کرکٹ ٹیموں مابین دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ پانچ نومبر کو کھیلا جائیگا ،تیسرا میچ 8نومبر کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان11تا 13نومبر کو تین روزہ وارم اپ میچ کوکھیلا جائیگا جبکہ 15تا 16نومبر کو دوروزہ وارم اپ میچ کھیلا جائیگا ۔ شیڈو کے مطابق21تا 25نومبر کو پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائیگا جبکہ 29 نومبر تا 3 دسمبر تک دوسراٹیسٹ میچ کھیلا جائیگا جو (ڈے اینڈ نائٹ) ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…