ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019 |

دبئی(این این آئی)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی ،انٹرنیشنل کرکٹ کاو ¿نسل کے مطابق سابق بنگلہ دیشی کپتان نے کرپشن کے تین الزامات میں اعتراف جرم کر لیاہے۔آئی سی سی کی طرف سے کہا گیاہے کہ شکیب نے دو ہزار اٹھارہ میں بنگلہ دیش،سری لنکا اور زمبابوے کی ٹرائی سیریز کے دوران ہونے والی آفرز کی اطلاع آئی سی سی اینٹی کرپشن

یونٹ کو نہیں دی۔انٹر نیشنل کرکٹ کاو ¿نسل کے اعلامیے کے مطابق آئی پی ایل دو ہزار اٹھارہ میں حیدر آباد اور کنگز الیون کے میچ میں بھی شکیب نے میچ فکسنگ کے لیے ہونے والے رابطوں کی اطلاع آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو نہیں دی۔آئی سی سی نے ساتھ ہی شکیب کی ایک سال معطلی کی سزا کم بھی کی ہے۔ شکیب الحسن انتیس اکتوبر دو ہزار بیس سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…