ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

قومی خاتون کرکٹر فریحہ محمود نے اے سی سی لیول 1 ویمن کوچنگ کورس کو خود کیلئے سنگ میل قرار دے دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی خاتون کرکٹر فریحہ محمود نے اے سی سی لیول 1 ویمن کوچنگ کورس کو خود کے لیے سنگ میل قرار دے دیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورس میرے لیے خامیوں پر قابو پانے اور جونیئر کرکٹرز کو سیکھانے میں معاون ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا

کہ اپنے کالج میں زیرتعلیم طالبات کو کرکٹ کی تربیت دینے کا ارادہ رکھتی ہوں۔انہوں نے کہاکہ اسکول کے دوران ہی کرکٹ کھیلنے کا آغاز کردیا تھا، قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف کی صلاحیتوں کی معترف ہوں۔انہوں نے کہاکہ ویمنز کرکٹ میں آئیڈیل کرکٹر سدرہ امین ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…