ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سمیت تمام کھلاڑیوں کو دھمکی آمیز خط،آل انڈیا لشکر نامی تنظیم منظر عام پر آگئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سمیت تمام کھلاڑیوں کو دھمکی آمیز خط موصول، بھارتی ٹیم کی سکیورٹی میں اضا فہ کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطا بق بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کو ایک نامعلوم دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے، جس میں لکھا گیا کہ آل انڈیا لشکر ویرات کوہلی اور

معروف سیاستدانوں کو نشانہ بنا سکتا ہے۔بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے ) کی جانب سے خط بھارتی کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطا بق خط کے جھوٹا ہونے کا بھی امکان ہے۔خیال رہے کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا آغاز تین نومبر سے ہونا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…