ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019 |

سڈنی( آن لائن )انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور اولمپک چیمپئن اینڈی مرے آئندہ سال آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی صورت میں گریند سلام ایونٹس میں واپسی کرینگے۔کولہے کی سرجری کی وجہ سے کافی عرصہ تک ٹینس کورٹس سے دور رہنے کے بعد اب

اینڈی مرے نے کولہے کی انجری سے چھٹکارا حاصل کرلیا ہے اور وہ ٹینس ایونٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔ اینڈی مرے سنگلز مقابلوں میں واپس لوٹے ہیں، آئندہ سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن کی انتظامیہ نے مرے کی واپسی کی تصدیق کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…