پی ایس ایل 5 میں اسکواڈ کا سائز کم کرنے کا اصولی فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ پی ایس ایل ایڈیشن میں اسکواڈ کا سائز کم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 5 میں ٹیموں کا اسکواڈ 21 کی بجائے 18 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا اور اس… Continue 23reading پی ایس ایل 5 میں اسکواڈ کا سائز کم کرنے کا اصولی فیصلہ











































