بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 کیلئے قومی ایمرجنگ ٹیم کا اعلان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 کیلئے قومی ایمرجنگ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا،آف اسپنر رامین شمیم ایونٹ میں 15 رکنی قومی ایمرجنگ خواتین ٹیم کی قیادت کریں گی۔دیگر کھلاڑیوں میں عائشہ نسیم، فاطمہ ثناء خان، حفصہ خالد اور حرینہ سجاد ،جویریہ رؤف، کائنات امتیاز، ماہم طارق، منیبہ علی اور

نشرہ سندھو بھی اسکواڈ میں شامل ہیں ،نورین یعقوب، سیدہ عروب شاہ، طوبہ حسین اور وحیدہ اختر بھی ٹیم کا حصہ ہیں ،قومی ایمرجنگ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 5 اکتوبر سے ہائی پرفارمنس سنٹر ملتان میں شروع ہوگا،اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 22 سے 27 اکتوبر تک کولمبو میں جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…