محمد حفیظ نے وقار یونس کا ریٹائرمنٹ کا مشورہ مسترد کر دیا
لاہور( آن لائن )آل رانڈر محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے وقار یونس کا مشورہ مسترد کر دیا۔ورلڈکپ کیساتھ ہی شعیب ملک کا ون ڈے کیریئر اختتام کو پہنچ گیا، سابق ٹیسٹ پیسر وقار یونس نے ایک اور سینئر آل رانڈر محمد حفیظ کو بھی یہی مشورہ دیا تھاکہ ان کے لیے اب ریٹائر… Continue 23reading محمد حفیظ نے وقار یونس کا ریٹائرمنٹ کا مشورہ مسترد کر دیا