جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

محمد یوسف نے مصباح الحق پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ،تقرری پر سوالات اٹھا دئیے

datetime 26  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )پاکستان کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ بلے باز محمد یوسف نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی تقریر میرٹ کی بنیاد پر نہیں ہوئی اور وہ صرف سکور کارڈ دیکھ کر ہی فرسٹ کلاس کرکٹرز کی کارکردگی کا اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق محمد یوسف نے کہا کہ مصباح الحق تو قومی ٹیم کیساتھ ہوں گے تو پھر وہ کیسے فرسٹ کلاس کرکٹرز کی کارکردگی کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے؟ چیف سلیکٹر سکور کارڈ کی بنیاد پر فیصلے

کرنا پڑیں گے یا پھر صوبائی کوچز جو کچھ بتائیں گے اسے ماننا پڑے گا اور اگر صوبائی کوچز نے ہی یہ کام کرنا ہے تو پھر چیف سلیکٹر کی کیا ضرورت تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر مصباح الحق کی تقریر خالصتا میرٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے تو پھر وقار یونس ان سے زیادہ مضبوط اور تجربہ کار امیدوار تھے اور میں تو اس پر بھی حیران ہوں کہ وقار یونس ناجانے کس طرح بالنگ کوچ بننے پر رضامند ہو گئے حالانکہ میرٹ کی بنیاد پر تو انہیں ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر ہونا چاہئے تھا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…