شاہد آفریدی یونس خان کے خلاف کیا کچھ کرتے رہے؟ سعید اجمل نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا، چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعید اجمل سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان نے سوال کیا کہ شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہسعید اجمل اس وقت کے کپتان یونس خان کے خلاف لابنگ کر رہے تھے، اس کا جواب دیتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ 2009ء کی چیمپیئن ٹرافی… Continue 23reading شاہد آفریدی یونس خان کے خلاف کیا کچھ کرتے رہے؟ سعید اجمل نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا، چونکا دینے والے انکشافات