جرمانے اور پابندی کا خوف، بھارت نے ٹیم پاکستان بھیجنے کی تیاری شروع کر دی
نئی دہلی( آن لائن )بھارت کو بھاری جرمانے اور پابندی کا خوف ستانے لگا جس کے باعث ڈیوس کپ ٹائی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان بھیجنے پر غور شروع کر دیا ہے اور پاکستانی ویزوں کے حصول کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت میں ڈیوس کپ ٹائی… Continue 23reading جرمانے اور پابندی کا خوف، بھارت نے ٹیم پاکستان بھیجنے کی تیاری شروع کر دی











































