کھلاڑیوں کو برے القاب سے نہ پکاریں بلکہ ہمیں۔۔۔!!! بھارت سے شکست پر شدید تنقید کے بعد محمد عامرنے شائقین سے اہم اپیل کردی
لندن( آن لائن )پاکستان ٹیم کی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد فاسٹ بائولر محمد عامر بھی ٹیم کے حق میں سامنے آگئے اور شائقین سے اہم درخواست بھی کر ڈالی۔ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں محمد عامر نے شائقین سے درخواست کہ وہ کھلاڑیوں کو برے القاب سے نہ پکاریں۔فاسٹ بائولر کا… Continue 23reading کھلاڑیوں کو برے القاب سے نہ پکاریں بلکہ ہمیں۔۔۔!!! بھارت سے شکست پر شدید تنقید کے بعد محمد عامرنے شائقین سے اہم اپیل کردی