بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

شائقین نے ٹیم میں آپریشن کلین اپ کا مطالبہ کردیا

datetime 17  جون‬‮  2019

شائقین نے ٹیم میں آپریشن کلین اپ کا مطالبہ کردیا

لاہور(این این آئی) ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف شکست کے بعد شائقین نے ٹیم میں آپریشن کلین اپ کا مطالبہ کردیا، کپتانی سرفراز احمد کے بس کی بات نہیں، شعیب ملک اور محمد حفیظ جیسے ٹیم پر بوجھ بننے والے کھلاڑیوں کو فوری طور پر نکال باہر کرنا چاہیے۔اگر کھلاڑی کھیل نہیں سکتے تو خدارا… Continue 23reading شائقین نے ٹیم میں آپریشن کلین اپ کا مطالبہ کردیا

بھارتی اوپنرروہت شرما پاکستانی ٹیم کے کوچ بننے کیلئے تیار

datetime 17  جون‬‮  2019

بھارتی اوپنرروہت شرما پاکستانی ٹیم کے کوچ بننے کیلئے تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت میچ میں مین آف دی میچ قرار پانے والے روہت شرما کا کہنا ہے کہ اگر میں پاکستانی ٹیم کا کوچ بنا تو بتاؤں گا کیسے کھیلتے ہیں۔مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں پاکستان کے خلاف 113 گیندوں پر 114 رنز بنانے والے بھارتی اوپنر روہت شرما سے میچ کے… Continue 23reading بھارتی اوپنرروہت شرما پاکستانی ٹیم کے کوچ بننے کیلئے تیار

میچ ہارنے پر بھی لوگوں کو کھانے کی اجازت ہے ،ہم ڈنر کیلئے باہر گئے ،ساتھ بچہ بھی تھا، ہماری زندگی میں مداخلت کی گئی اور ویڈیو بنانے والے کو ۔۔ثانیہ مرزا پھٹ پڑیں

datetime 17  جون‬‮  2019

میچ ہارنے پر بھی لوگوں کو کھانے کی اجازت ہے ،ہم ڈنر کیلئے باہر گئے ،ساتھ بچہ بھی تھا، ہماری زندگی میں مداخلت کی گئی اور ویڈیو بنانے والے کو ۔۔ثانیہ مرزا پھٹ پڑیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شیشہ بار کی ویڈیو وائر ل ہونے اور اس پر پاکستانیوں کے شدید ردعمل پر ثانیہ مرزا کا موقف بھی سامنے آگیا جو اس وقت اس بار میں موجود تھیں ،انہوں نے ٹوئٹس کیں کہ ۔۔۔آپ کومعلوم ہوناچاہیےکہ ہم ڈنرکےلیےباہرگئےتھے،ہمارےساتھ بچہ بھی تھا،ہماری ذاتی زندگی میں مداخلت کی گئی،وڈیوبنانےوالےکوایساکرنےکاکہاگیا ہوگا،میچ ہارنےپربھی لوگوں کو… Continue 23reading میچ ہارنے پر بھی لوگوں کو کھانے کی اجازت ہے ،ہم ڈنر کیلئے باہر گئے ،ساتھ بچہ بھی تھا، ہماری زندگی میں مداخلت کی گئی اور ویڈیو بنانے والے کو ۔۔ثانیہ مرزا پھٹ پڑیں

ناقص کارکردگی کا پول کھل گیا، شعیب ملک ، وہاب ریاض اور امام الحق بھارت سے میچ سے پہلے شیشہ کلب میں کیا کرتے رہے؟ویڈیو وائرل

datetime 17  جون‬‮  2019

ناقص کارکردگی کا پول کھل گیا، شعیب ملک ، وہاب ریاض اور امام الحق بھارت سے میچ سے پہلے شیشہ کلب میں کیا کرتے رہے؟ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے اہم میچ میں گزشتہ روز پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے 89رنز سے شکست دی ، جس پر پوری پاکستانی قوم شدید مایوسی کا شکار ہے ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب ملک ، وہاب ریاض اور امام… Continue 23reading ناقص کارکردگی کا پول کھل گیا، شعیب ملک ، وہاب ریاض اور امام الحق بھارت سے میچ سے پہلے شیشہ کلب میں کیا کرتے رہے؟ویڈیو وائرل

بھارت نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت شکست دید ی

datetime 16  جون‬‮  2019

بھارت نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت شکست دید ی

مانچسٹر (این این آئی)بھارت نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے اہم میچ میں پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل ایس) میتھڈ کے تحت 89رنز سے شکست دے دی،پاکستان کی جانب سے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ درست ثابت نہ ہوا، بھارتی بلے بازوں نے حسن علی سمیت پاکستانی باؤلر کی خوب… Continue 23reading بھارت نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت شکست دید ی

فوربز نے دنیا کے 100سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والوں کی فہرست جاری کردی،معروف کرکٹر بھی شامل

datetime 16  جون‬‮  2019

فوربز نے دنیا کے 100سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والوں کی فہرست جاری کردی،معروف کرکٹر بھی شامل

واشنگٹن(آن لائن)دنیا کے 100 سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست فاربس نے جاری کردی ہے تاہم اس میں صرف ایک کرکٹر ہی موجود ہے۔منگل کو جاری ہونے والی فہرست کے مطابق بھارتی کپتان اور جدید کرکٹ کے بہترین بلے باز ویرات کوہلی کی گزشتہ 12 ماہ کے دوران آمدنی 2.5 کروڑ… Continue 23reading فوربز نے دنیا کے 100سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والوں کی فہرست جاری کردی،معروف کرکٹر بھی شامل

وزیر اعظم عمران خان کا پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ نظر انداز کیوں کیا؟قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد مشکل میں پڑ گئے

datetime 16  جون‬‮  2019

وزیر اعظم عمران خان کا پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ نظر انداز کیوں کیا؟قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد مشکل میں پڑ گئے

مانچسٹر (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے وزیر اعظم عمران خان کا پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ نظر انداز کر دیا۔ اتوار کو ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ورلڈ کپ 1992ء کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ نظر انداز کیوں کیا؟قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد مشکل میں پڑ گئے

پاک بھارت بڑا مقابلہ،حسن علی مہنگے ترین باؤلر بن گئے،امپائر کی محمد عامر اور وہاب ریاض کو وارننگ

datetime 16  جون‬‮  2019

پاک بھارت بڑا مقابلہ،حسن علی مہنگے ترین باؤلر بن گئے،امپائر کی محمد عامر اور وہاب ریاض کو وارننگ

مانچسٹر (این این آئی)بھارت کے خلاف اہم میچ میں پاکستان کی جانب سے حسن علی مہنگے ترین باؤلر ثابت ہوئے جنہونے نواوورز میں 84دیکر صرف ایک وکٹ حاصل کی۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا اہم میچ کھیلا گیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت… Continue 23reading پاک بھارت بڑا مقابلہ،حسن علی مہنگے ترین باؤلر بن گئے،امپائر کی محمد عامر اور وہاب ریاض کو وارننگ

”چائے بہترین ہے“پاک بھارت مقابلے کے دوران گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے جملے کی گونج، سٹیڈیم میں دلچسپ صورتحال‎

datetime 16  جون‬‮  2019

”چائے بہترین ہے“پاک بھارت مقابلے کے دوران گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے جملے کی گونج، سٹیڈیم میں دلچسپ صورتحال‎

مانچسٹر(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے پاکستان اور بھارت کے اہم ترین میچ میں شائقین زبردست جوش و خروش کا مظاہرہ کررہے ہیں، نعروں سے گونجتے سٹیڈیم میں میچ دیکھنے ایک پاکستانی بھارتی فضائیہ کے پاکستان پر ناکام حملے کے دوران گرفتار ہونے والے بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کے گرفتاری کے دوران دیئے گئے بیان کے جملے… Continue 23reading ”چائے بہترین ہے“پاک بھارت مقابلے کے دوران گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے جملے کی گونج، سٹیڈیم میں دلچسپ صورتحال‎

Page 532 of 2260
1 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 2,260