منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

پاک سری لنکن سیریز ، سری لنکن بورڈ کے آئی سی سی کا بھی پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار

datetime 21  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاک سری لنکن سیریز کے حوالے سے سری لنکن بورڈ کے بعد آئی سی سی نے بھی پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔ذرائع کے مطابق تمام میچز کیلئے سخت سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں اور سری لنکن کرکٹ بورڈ کے  یبعد آئی سی سی نے بھی پاکستان میں

سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے بھی اپنے آفیشلز کی تقرری کے لیے سکیورٹی کا جائزہ لیا اور وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آفیشلز کی تقرری کرے گا۔ذرائع نے بتایا کہ آفیشلز کے ناموں کا اعلان جلد کر دیا جائے گا جس میں میچ ریفری اور امپائرز شامل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…