پاکستان نے بھارت کو کس میدان میں شکست دیدی

21  ستمبر‬‮  2019

تہران (این این آئی)ایشین والی بال چمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی جس کے بعد ہا ل پاکستان زندہ باد نعروںسے گونج اٹھا ۔ایشین والی بال چمپئن شپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو ہراکر دنیا بھر میں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا، تہران میں جاری ایشین ایونٹ میں پاکستان نے 3-2سے بازی اپنے نام کی۔ ابتدائی 2 گیمز میں پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے اور انہوں نے 25-23

اور21-21 سے میچ پر اپنی گرفت مضبوط بنانے کی کوشش کی۔تیسرے اور چوتھے سیٹ میں بھارت نے عمدہ کم بیک کیا اور 25-20 اور 25-19سے مقابلہ برابر کر دیا، پانچویں اور فیصل کن سیٹ میں پاکستان نے بھارت کیخلاف 6 کے مقابلے میں 15 پوائنٹس سے کامیابی سمیٹ کر میچ کا نتیجہ اپنے نام کیا۔ میچ کے بعد ہال پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونجتا رہا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…