ندیم عمر کا سرفراز احمد کی قیادت سے برطرفی پر مایوسی کا اظہار ، بورڈ سے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ
کوئٹہ(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے سابق رکن اور پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک ندیم عمر نے سرفراز احمد کی قیادت سے برطرفی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پی سی بی سے فیصلے پر دبارہ غور کا مطالبہ کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سرفراز احمد… Continue 23reading ندیم عمر کا سرفراز احمد کی قیادت سے برطرفی پر مایوسی کا اظہار ، بورڈ سے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ











































