بارہویں آئی سی سی ورلڈ کپ میں آج دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
ساتھمپٹن ( آن لائن)بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (آج)ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔ افغانستان کی ٹیم کو بھارت کا چیلنج درپیش ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں کیویز کا مقابلہ دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔میگا ایونٹ کا 28 واں میچ جو بھارت اور افغانستان… Continue 23reading بارہویں آئی سی سی ورلڈ کپ میں آج دو میچوں کا فیصلہ ہوگا