ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپراسٹار ہیں، یونس خان

datetime 30  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپراسٹار ہیں۔ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ یہ سیکھنا پڑتا ہے کہ جو لوگ آپ کو پسند نہ کرتے ہوں ان کے ساتھ اس طرح کھیلنا ہے، یہ بات میں نے راشد لطیف سے سیکھی، سابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے خود قربانی دیکر کئی ایسے کھلاڑیوں کو بچایا جو آج کل سپر اسٹار ہیں، ان کو آج کل پاکستان کرکٹ کی ناک، شان، کان، سر اور پتہ نہیں کیا کیا کہا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…