عمران خان کو سر عام سرفراز احمد کو ہدایات نہیں دینی چاہیئے تھیں : نجم سیٹھی
لندن( آن لائن) سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران کو پاک بھارت میچ کے حوالے سے اگر سرفراز احمد کو ہدایات دینی تھیں تو سر عام دینے کی بجائے فون کرکے دے دیتے۔یاد رہے کہ 16 جون کو ورلڈ کپ کے سب سے اہم پاک بھارت میچ… Continue 23reading عمران خان کو سر عام سرفراز احمد کو ہدایات نہیں دینی چاہیئے تھیں : نجم سیٹھی